میں یقین کے ساتھ تو نہیں کہہ سکتی کے جو بات میں بیان کر رہی ہوں وہ ان لوگوں کے لیے ایک عام تجربہ ہے جو ایک زبان بولنے والے سے دو زبانیں بولنے والے بن گئے ہیں، لیکن میرے لیے، یہ وہ ایک لمحہ تھا جب مینے دریافت کیا کہ میں پوری طرح سے دو زبانیں بولنے والی بن گئی ہوں۔ اور یہ کچھ اِس طرح ہوا کہ: میں اپنے ایک دوست (جو مقامی انگریزی بولنے والا ہے) کے ساتھ کسی معمولی بات، جو کے اب مجھے یاد بھی نہیں، پر پُر جوش بحث کر رھی تھی، ایک دؔم سے، میں رُکی اور اپنے آپ سے مخاطب ہوئی اور میرا دوست مجھے سکتے کی حالت میں دیکھ کے اُلجھن کا شکار تھا: “مِن، کیا تمہیں پتا یے کہ تم ایک مقامی انگریزی بولنے والے کے ساتھ انگریزی میں بات کر رہی ہو! اور بحث کر رہی ہو! یہ کتنی دلچسپ بات ہے۔”…Continue Reading دو زبانیں بولنے تک کا سفر
دو زبانیں بولنے تک کا سفر
