میں کیئ وجوحات سے کانفلوئنسز کے لئے پرجوش تھی۔ زبان بھی ثقافت کا حصہ ہے، اور کالج میں مختلف زبانوں میں زیادہ وسائل، برادری کی نمائندگی اور ترقی کے لئے ضروری ہیں۔ مجھے خوشی ہوتی ہے کہ میں کافی عرصہ سے ہسپانوی سیکھ رہی ہوں، حلانکہ میں ابھی بھی اپنے آپ کو دو زبانوں میں ماہر نہیں سمجھتی ہوں- (میں شرمندہ ہوں کہ میری لمبی عمر اور سیکھنے کے مواقع مئیسرہونے کے باوجود بھی ایسا نہیں ہے۔) میں اس لمہے کی منتظر ہوں جب میں اصل میں دونوں زبانوں میں ماہر ہونگی، جیسے مین چینگ نے اپنے اپریل 2018 کے مضمون مے بیان کئیا تھا۔ یہ میرے لیئے دلچسپ بات ہے کہ کالج میں ایک ایسی اشعات موجود ہے جو ہسپانوی اور انگریزی میں مضامین شایئع کرتی ہے اور یہ مجھے میری خواہش پوری کرنے میں مدد کرے گا۔…Continue Reading امھرست کالج میں زیادہ زبانوں کی اشعات کی محفوظشدہ تاریخ
Category: 한국어
دو زبانیں بولنے تک کا سفر
میں یقین کے ساتھ تو نہیں کہہ سکتی کے جو بات میں بیان کر رہی ہوں وہ ان لوگوں کے لیے ایک عام تجربہ ہے جو ایک زبان بولنے والے سے دو زبانیں بولنے والے بن گئے ہیں، لیکن میرے لیے، یہ وہ ایک لمحہ تھا جب مینے دریافت کیا کہ میں پوری طرح سے دو زبانیں بولنے والی بن گئی ہوں۔ اور یہ کچھ اِس طرح ہوا کہ: میں اپنے ایک دوست (جو مقامی انگریزی بولنے والا ہے) کے ساتھ کسی معمولی بات، جو کے اب مجھے یاد بھی نہیں، پر پُر جوش بحث کر رھی تھی، ایک دؔم سے، میں رُکی اور اپنے آپ سے مخاطب ہوئی اور میرا دوست مجھے سکتے کی حالت میں دیکھ کے اُلجھن کا شکار تھا: “مِن، کیا تمہیں پتا یے کہ تم ایک مقامی انگریزی بولنے والے کے ساتھ انگریزی میں بات کر رہی ہو! اور بحث کر رہی ہو! یہ کتنی دلچسپ بات ہے۔”…Continue Reading دو زبانیں بولنے تک کا سفر
فیتھ چُنگ ایک بے نام گُلاب
مجھے ہمیشہ سے وہ کہانی بہت پسند ہے کے کیسے میرے انکل وِلسن نے اپنے نام کا انتحاب کیا۔ اُنہیں امریکا میں چند مہینے رہنے کے بعد ہی انداذہ ہو گیا تھا کے انگریز لوگ “وُو جِن” کبھی نہیں بول سکتے۔ “و” ہمیشہ بہت مُشکل سے نِکلتا ہے اور “چ” اور “ج” کے بیچ کی آواز صحیح طرح نہیں نِکل سکتی تھی۔ کبھی کبھار، انکل اُنکی اِصلاح کرتے اور ہر ایک لفظ اور اُسکی آواز پر زور دیتے۔ اِس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا تھا، اور اُنہیں یہ نہیں پتا تھا کے یہ انکی کوشِش میں کمی کی وجہ سے ہو رہا ہے یا انگریزی زبان کی وجہ سے، جِس میں ایسے الفاظ ہیں ہی نہیں جو کورین زبان کے تلفُظ سے مِلتے جُلتے ہوں۔…Continue Reading فیتھ چُنگ ایک بے نام گُلاب