میں کیئ وجوحات سے کانفلوئنسز کے لئے پرجوش تھی۔ زبان بھی ثقافت کا حصہ ہے، اور کالج میں مختلف زبانوں میں زیادہ وسائل، برادری کی نمائندگی اور ترقی کے لئے ضروری ہیں۔ مجھے خوشی ہوتی ہے کہ میں کافی عرصہ سے ہسپانوی سیکھ رہی ہوں، حلانکہ میں ابھی بھی اپنے آپ کو دو زبانوں میں ماہر نہیں سمجھتی ہوں- (میں شرمندہ ہوں کہ میری لمبی عمر اور سیکھنے کے مواقع مئیسرہونے کے باوجود بھی ایسا نہیں ہے۔) میں اس لمہے کی منتظر ہوں جب میں اصل میں دونوں زبانوں میں ماہر ہونگی، جیسے مین چینگ نے اپنے اپریل 2018 کے مضمون مے بیان کئیا تھا۔ یہ میرے لیئے دلچسپ بات ہے کہ کالج میں ایک ایسی اشعات موجود ہے جو ہسپانوی اور انگریزی میں مضامین شایئع کرتی ہے اور یہ مجھے میری خواہش پوری کرنے میں مدد کرے گا۔…Continue Reading امھرست کالج میں زیادہ زبانوں کی اشعات کی محفوظشدہ تاریخ
امھرست کالج میں زیادہ زبانوں کی اشعات کی محفوظشدہ تاریخ
